Quantcast
Channel: WAQT NEWS »ہالی ووڈ کی فلم “ایمپرر ”کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
Viewing all articles
Browse latest Browse all 4

ہالی ووڈ کی فلم “ایمپرر ”کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

$
0
0

فلم ایمپرر میں آسکر ایوراڈ یافتہ اداکار ٹامی لی جونز نے جنرل میک آرتھر کا کردار ادا کیا ہے جو دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر خود کو جاپان کا حکمران سمجھتا ہے۔ وہ میتھیو فاکس جنہوں نے جنرل بونیر فیلرز کا کردار ادا کیا ہے کو حکم دیتا ہے کہ وہ تحقیق کرے کی کیا جاپانی شہنشاہ جنگی جرائم میں ملوث ہے۔ اگر ہے تو انہیں سزائے موت دی جائے یا چھوڑ دیا جائے ۔ فلم رواں برس آٹھ مارچ کو ریلیز کی جا رہی ہے۔


Viewing all articles
Browse latest Browse all 4

Latest Images

Trending Articles